جلد کی دیکھ بھال کے لیے مہنگی کریمیں خریدنا ضروری نہیں۔ کچھ آسان گھریلو نسخے آپ کی جلد کو قدرتی طور پر نکھار سکتے ہیں۔
شہد اور ہلدی کا ملاپ چہرے کی رنگت نکھارتا ہے۔ روزانہ خوب پانی پینا اور رات کو سونے سے پہلے چہرہ صاف کرنا بنیادی ضروریات ہیں۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!
تبصرہ لکھیں